مسلم لیگ نون نے آزاد کشمیر کے علاقے پٹہکہ میں میدان سجا لیا ، وزیرِ اعظم میاں نواز شمیر کی صمبزادی ی ن او صادص ، ن نئو د ن ن اوو صد ن ن نئون صر ن احو صادص ن ن سن صد
مریم نواز شریف کچھ دیر میں جلسے سے خطاب کریں گی ، نون لیگی کارکن اپنی رہنما کو کر پرجوش نظر آ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب بچے جلسپہ گاہ پہ
سابق وزیر اور امیدوار اسمبلی نورین عارف اور امیدوار سید مرتضیٰ گیلانی نے مریم نواز کا استقبال کیا۔
اسٹیج پر سابق وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن بھی موجود ہیں۔
شدید گرمی اور حبس کے باوجود پنڈال میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز آج آزاد کشمیر میں انتخابات کے سلکلے میں 2 الگ الےیںاگی م سااب جلر مقا م ست ب جر
نون لیگ کا پہلا انتخابی جلسہ اس وقت پٹہکہ میں جاری ہے جس کے بعد مریم وادی نیلم میں بھی کارکنوں سے خطاب کریں ےسے خطاب کریں