کوئی اندازہ نہیں پاکستان سے برطانیہ جانے والوں پر پابندی کب تک رہے گی ، برطانیہ

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے ابھی تک کوئی نہیں پاکستان سے برطانیہ جانے والوں پر کب ک ببر لراا اب بر لراا ت بر ل ت بر ل ب اس لسٹ میں شامل ملکوں سے آنے والوں کو برطانیہ میں دس روز ہوٹل میں قرنطینہ میں گزارنے پڑتے ہیں۔

جیو نیوز لندن کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق کو کو ریڈلسٹ میں شامل رکھنے کے پپا وزیراعظم ح ااا وزیراعظم ح اوا راعظم ع اا ب

معلوم ہوا ہے کہ برطانوی حکام نے پاکستان کو بتایا کہ پاکستانیوں پابندیاں اعداد و شمار کی ہےاوک ن امار کی بنداد ر ہیںور بنیاد پر ہیںور یہ پابندیاں تب ہی اٹھائی جائیں گی جب سائنس دان ایسا مشورہ دیں گے۔

پاکستان نے برطانیہ سے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لیے کوئی تاریخ طے کی جانی چاہیے۔

اس سے پہلے برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ گرانٹ شاپس نے کہا تھا کہ برطانوی لسٹ میں شامل 50 سے زائد ملکوں سے آنے والوں کو برطانیہ میں بدستور 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *