پاکستان مختلف محاذوں پر ہمارا شراکت دار ہے: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کہنا ہے کہ افغانستان میں امن فو استپام ا موت تو ا بات ترن

انہوں نے کہا کہ پاکستان حالیہ دنوں میں امن کی مشترکہ خواہش میں مدد گار رہا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں افغانستان کے کچھ پڑوسیوں نے وہاں استحکام کے تعمیری کردار ادا ن

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ممالک افغانستان میں دوسرے ممالک کی جانب سے ذمے داری اٹھانے پر خوش تھے۔

نیڈ پرائس کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا واضح کر کہ ہم اس بات کو مکمل یقینی بنانے گے کہ افغانستان کے اواس منرلک ادد مدار ع ع



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *