امریکا میں آن لائن ٹیکسی اوبر کے پاکستانی ڈرائیور کے قتل کے جرم میں دو لڑکیوں کو سزا سنادی گئی۔
خیال رہے کہ 13 اور 15 سالہ ان دو لڑکیوں نے فوڈ ڈلیوری کے لیے گاڑی چلانے والے 66 سالہ پاکستایی ڈرائیئیور مڑی د ت تر
تاہم مزاحمت پر دونوں لڑکیوں نے محمد انور پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئے تھے۔
ان دونوں پر 25 مارچ کو محمد انور کو قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
تاہم اب ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں مجرمان کو 21 سال کی عمر ہونے تک اصلاحی مرکز (نم مر قییںدیوں کی سجید یںدیوں کی سجید)
اس واردات سے متعلق واشنگٹن پولیس کا کا کہنا تھا کہ یہ واردات کوشش نیشنل پارک کے بایںر 23 مگئیارچ قو دو کہر تکے ت ت
محمد انور تین بچوں کے باپ تھے جس میں سے دو امریکا میں اور ایک پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ دونوں لڑکیاں واقعے کے بعد فرار تھیں لیکن انہیں نیشنال گارڈز کی مدد سے جلھد پکڑ پکڑ
واضح رہے کہ ان دونوں لڑکیوں کی کم عمر ہونے کے باعث شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔