مسلم لیگ (ن) کا امتحانات ملتوی کرکے میرٹ بنانے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے امتحانات ملتوی یےجرکے الگ یؤخموی بنائیںالگ کےمکےمٹ بناکو ا ن تر رد

اسلام آباد میں خواجہ سعد رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب, اسلام آباد, بلوچستان اور سندھ کے بورڈ کے کی شکایات ملیں ہیں.

انھوں نے کہا کہ طلباء کے کورس مکمل نہیں کروائے اور حکومت انھیں امتحانات دینے پر مجبور کر رہی ہے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ اسمارٹ آن لائن کورسز بھی مکمل نہیں کروائے گئے ، پسماندہ علاقوں کے طلبا اہےس سہولت سے محر

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے التجا کی ہے کہ امتحانات کرکے الگ میرٹ بنائیں ، اماایاناات کو 45 دن کے یے سر مر

انھوں نے کہا کہ طلبا کو فیل ہونے سے بچایا اسپیکر نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ کل تک کوئی فیصل اکھاوا زوئی کوں س ل ل وےو ن حکومت لل

اس موقع پر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ان طلبا میں اکثریت کی کلاس لوئر شدید گرمی ا۔م لوڈشیڈا ہلیےوا لشکات ت ت

سعد رفیق نے کہا کہ اسمارٹ سلیبس کا مطلب ہے سلیبس کم کردیا جائے ، طلباء کو اسمارٹ سلیبس بھی پڑھایا نہیں گیا

ان کا کہنا تھا کہ امتحانات لیں لیکن چند دن مؤخر کردیں کوئی قیامت نہیں آجائے گی۔

انھوں نے اسلام آباد میں گرفتار کیے گئے طلبا کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں ، پی آئی کے وزرا اور ایم این درخواست کی ہے ، و آپ چاہوا تو ترم

سعد رفیق کا کہنا کہ کیا دو میرٹ بنائے جائیں گے اور ایک امتحان لیا جائے ، سے انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *