عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش حکام کو نہ بتانے کی غلطی مان لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل نے کہا کہ گذشتہ سال مجھ سے غلطی ہوئی تھی جس سے کیریئر کونقصان ہوا.کچھ لوگوں نے رابطہ کیا لیکن میں بروقت پی سی بی اینٹی کرپشن کو نہیں بتایا. لاہور فکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ اعتراف کرتا ہوں میری وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ بدھ کو اپنے اعترافی بیان میں انہوں نے کہاکہ سی بی اور کرکٹ پرستاروں سے مانگتا ہوں.کھلاڑیوں سے درخواست کرتا آپ ملک اور کھیل ہیں کسی سے دور رہیں اگر سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کریں. واضح رہے کہ پیشکش کو رپورٹ نہ کرنے پر انہیں پابندی اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑا بیان ان کے ری ہیب پرس کا حصہب پرس کا حصہا



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *