قطر میں طالبان کے سیاسی ترجمان نے کہا ہے کہ فریقین نے مسئلےکے پرامن حل کی تلاش پر اتفاق کرلیا ہے۔
ایران میں طالبان اور افغان سیاسی وفد کی ملاقات ہوئی ہے ، فریقین نے مسئلےکے پر امن حل کی تلاش پر اتفا
ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ گھر ، اسکول ، مساجد ، اسپتال نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں۔
دونوں فریقین نے شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کو سزا دینےکا بھی مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فریقین امن کی راہ ہموار کرنے کے مکینیزم ، متفقہ اسلامی نظام اور اس حصول کے طریقہ کار ن بات چید
فریقین نے لوگوں کےگھروں ، اسکول ، مساجد ، اسپتالوں کو نشانہ بنانے اور سہولیات ک د