کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم کی قیادت میں چند ماہ قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم نےجنوبی افریقا کو شکست دی۔ اب وہ نئے پلیئرز پر مشتمل نسبتاً کمزور عالمی چیمپئن انگلینڈ پر اس کے میدانوں میں جھپٹنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے جمعرات کو صوفیہ گارڈن کارڈف میں کھیلا جائےگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ توقع ہے کہ پاکستان مڈل آرڈر بیٹنگ میں سعود شکیل اور صہیب مقصود کو موقع دے گا۔ فٹنس مسائل سے دوچار حارث سہیل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ انگلش ٹیم اپنے گرائونڈز میں سخت جاں حریف ہے لیکن سات اراکین ٹیسٹ مثبت آنے کے بععداہم پلکمز باہر لم لرز باہر ڈے سیریزوریے د لم باہر ڈے ی سیریزت رید لٹیم باہر ڈے ی ستریزت رکے 18 رکنی تبدیل شدہ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین کو ہے ۔2019 کے ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کچا ون سیسےر تصف س سی تیزر سیریز آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے ، آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا کوالیفائنگ راؤنڈ تصور کیا جارہا تصور کیا جارہا تصور کیا جارہا پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر 6 میچز کھیل کر 40 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ انگلینڈ 12 میچز میں سے 6 میں فتح کے سن سن تپر تئر سن 65 تپر اب ٹیتحر ٹیر سن تئر سن ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کےحالیہ اعداد و شمار متاثرکن ہیں۔ ورلڈکپ 2019 کے بعد سے اب تک پاکستان نے eight میں سے 6 ون ڈے جیتے ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ میں ورلڈکپ 2019 اور چیمپئنز ٹرافی 2017 میں انگلینڈ کو شکست دی تھی.بابراعظم, محمد رضوان, فخر زمان اور امام الحق کی صورت میں پاکستان کا ٹاپ ون ڈے کے نمبر ون بیٹسمین بابراعظم گزشتہ 2 سال سے 85,00 کی اوسط سے رنز بنارہے ہیں۔ وہ اب تک انگلینڈ کے خلاف 16 ون ڈے میچز میں 639 رنز بناچکے ہیں۔ اس میں 5 نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل ہے۔