اے این پی وفد کی دلیپ کمار کے آبائی گھر آمد ، فاتحہ خوانی کی

کوئی اندازہ نہیں پاکستان سے برطانیہ جانے والوں پر پابندی کب تک رہے گی ، برطانیہ

جیو نیوز لندن کے نمایندے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق کو کو ریڈلسٹ میں شامل رکھنے کے پپر وزیراعظم ح ااا وزیراعظم ح اوا ط راعم ع ح ب معلوم ہوا ہے کہ برطانوی حکام نے پاکستان کو بتایا کہ پاکستانیوں پابندیاں اعداد و شمار کی ہےاوک ن امار کی بنداد ر ہیںور بنیاد پر ہیںور یہ پابندیاں تبھی اٹھائی جائیں گی جب سائنس دان ایسا مشورہ دیں گے۔ پاکستان نے برطانیہ سے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لیے کوئی تاریخ طے کی جانی چاہیے۔ اس سے پہلے برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ گرانٹ شاپس نے کہا تھا کہ برطانوی لسٹ میں شامل 50 سے زائد ملکوں سے آنے والوں کو برطانیہ میں بدستور 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *