الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ سیاسی جماعتوں کو اثاثاوں کی فصی تلام ہے

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اثاثوں کی تفصیلات میں سالانہ آمدن اور کی تفصیلات شامل ہوں ا، جبکہ جماثو اا ب جمااوئ ان ماوئ لد عب ماوئ کے ئ ا

ای سی پی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اکاؤنٹس کے آڈٹ سے متعلق چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی رپورٹ دیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں درج ہو کہ سیاسی جماعت نے ممنوع ذرائع سے فنڈ نہیں لیے۔

ای سی پی نے ہدایت کی ہے کہ رپورٹ پارٹی سربراہ کے دستخط ساتھ دی جائے ، بیان میں سیااسی جمال کی اصل م مل ل ل

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اثاثوں کی تفصیلات سیکریٹری الیکشن کمیشن اسلام آباد کے پتے پر بھیجیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *