کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم منگل کو ڈربی کارڈف پہنچ گئی ہے جہاں بیشھ ک اں بیشدھ ک جاا۔ اکستانی گااا اکستان گاووا کھیم ن گن منگل گیم ن ن مرور گیاون ن منگل گیاون کھیم ال گیاوان کھیم مل گیاوڈے ن ن مور پاکستان ٹیم کی کارڈف روانگی سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ ٹیسٹ ہوئے۔ انگلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے پانچ کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹر ز اور ٹیم اسٹاف کوہوٹل اور میچ وینیو زیاےا احدیار کرد دبار ترد پی سی بی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ انگلینڈ کیمپ میں کوویڈ 19 کیسز آنے کی خبر ملنے بعد سے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر انگلینڈ اا س یںمیںر کر اینڈ یوت کر ہےر پاکستان کرکٹ بورڈ ، ای سی بی کے توسط سے میڈیکل پینل کی یقین دہانیوں پر اطمینان کا اظہار کرتا ہے۔