نیا تعلیمی سال 12 جولائی سے شروع ہوگا ، اعلامیہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی سال کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں نیا تعلیمی سال 12 جولائی سےشروع ہوگا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی سال کے پہلے ہفتے میں داخلہ مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے ہدایات کے مطابق تمام اسکلوں میں پہلے ہفتے طلبہ کو کتب کی فراہمی سیمئیںت ٹدیگا امور نمت ئےدیگا امور نم

ہدایات میں اسکول پرنسپلز اور اساتذہ کو مقررہ اوقات کار تک اسکول میں رہنے کا کہا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نےاعلامیے میں ہدایت کی کہ نئے سیکشن کے ابتدائی کے دوران اساتذہ ، اسٹاحصہ ایںاور طہم شجر

اعلامیے کے مطابق کورونا کے باعث تعلیمی سال 2021-22 تاخیر کا شکار ہوا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *