ملک شاہان قتل پر پارٹی قیادت غمزدہ ہے ، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان کے قتل کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں شریک چیئرمین پی پی نے ملک شاہان حاکمین کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی اور قیادت ملک شاہان کےقتل پر غمزدہ ہے۔

آصف علی زرداری نے وفاقی اور پنجاب حکومت سے ملک شاہان کےقاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اٹک پولیس کے مطابق ملک شاہان جنازے میں شریک تھے کہ ایک شخص نے ان پر فائرنگ کردی ، سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملک شاہان کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں انہیں طبی امداد فرہم کیمداد فرہم کیرا

اسپتال انتظامیہ نے ملک شاہان کو فوری طور پر راولپنڈی منتقل کرنے کا کہا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *