فائرنگ سے زخمی سابق ایم پی اے ملک شاہان دم توڑ گئے

پیپلز پارٹی اٹک کے رہنما اور سابق ایم پی اے ملک شاہان فائرنگ سے زخمی ہونے کے راولپنڈی منتڑلی کےےما من تواد کے دورن ترست

سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک شاہان کے قتل کی مذمت کی ہے۔

ملک شاہان حاکمین پیپلز پارٹی کے رہنما ملک حاکمین کے صاحبزادے تھے ، ان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی ائرنگ کی گئی

پولیس حکام کے مطابق ملک شاہان حاکمین کو سر میں گولی لگی تھی ، انہیں شدید زخمی حالات میں اسپتال منت قل تکیا گی

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملک شاہان کو اٹک میں اتبدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد راولپنڈی منتھال کیا جارہا ت

ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہان حاکمین راولپنڈی منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے۔

سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے خاندان سےا مد کاندان سےا مد کدی تور سع مد کدی تور

ایک بیان میں آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پارٹی اور قیادت ملک شاہان کے قتل پر غمزدہ ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *