سونے کی قیمتوں‌ میں‌ معمولی اضافہ –

: عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے یعنی بدھ کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے فی اونس قیمت میں 1 ڈالرز کا اضافہ ہوا, جس کے بعد قیمت 1706 ڈالرز فی اونس پر پہنچ گئی.

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سندھ تاجر کے نائب صدر محمد افہد نے بتایافی فی االی اور دس گر

کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ کے روز پاکستان بھر مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ کی مت کھااب قی.

آج بتاریخ 07 جولائی کے ریٹ

تولہ: – / 109,350 روپے

گرام: – / 93,750 روپے

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 93 ہزار 750 روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، لاہور ، فیصل آباد ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور اھوکےم ئےئیو کی ر مار

پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں‌ سونے کی قیمت پھر مستحکم

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز پیر اور منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تھا۔

Remarks



About admin

Check Also

پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *