بیسن کے صحت اور خوبصورتی پر حیران کُن نتائج

بیسن کا استعمال صدیوں سے بطور اور لیے جبکہ تا حال اس کے کچھ لوگ ناواقف کا استعمال کے استعمال. خوبصورتی یکساں فوائد مرتب ہوتے ہیں جنہیں جاننا اور اس کا روزانہ کی بنیاد پر کرنا ضروری ہر گھر میں موجود بیسن مسائل کا حل موجود جسے جان کر آپ آج پریشانیاں ختم ہو جائیں

غذائی ماہرین کے مطابق بیسن چنوں سے حاصل کیا جاتا اور چنے غذائیت سے بھرپور ہوتے بیسن وٹامنز اور منرلز سے بھر ہوتا ہے, اس میں آئرن, زنک, میگنیز, کیلشئیم, وٹامن بی کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے, بیسن کے آٹے کی روٹی کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

بیسن میں کولسیٹرول اور کیلوریز بہت کم پائی جاتی ہیں, میں کولیسٹرول گھٹانے اور وزن کم کرنے کی موجود ہے جبکہ اس بنی روٹی شوگر تجویز کی آٹے یہ کھانے کے بعد تا دیر بھوک محسوس نہیں ہو تی, تھائی رائیڈز کے لیے بھی کی روٹی بہت فائدہ مند قرار دی جاتی ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق بیسن کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حصل ہوتے اور میں موجو وٹامنز اور کی کمی دور آئرن سے خون دور ہوتی ہے اور جسم میں تازہ خون پیدا ہوتا ہے, چہر ے پر نکھار آتا ہے.

غذائی ماہرین کے مطابق بیسن سے بنی روٹی ہائی پریشر کے انتہائی مفید ہے, اگر ہائی بلڈ کے مریض ناشتے میں روٹی کا استعمال تو پورا دن بلڈ بیسن کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دل کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے, بیسن کی روٹی کے استعمال سے کمزوری اور تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی۔

بیسن کی روٹی کمزور ہاضمے کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ معدے کی کارکاردگی بڑھاتی ہے ، اس موجود کیلطم ہڈیو بوبو ب بضوبوت

غذائی ماہرین کے مطابق بیسن کی روٹی مسلسل ایک مہینے تک روزانہ کی پر استعمال کرنے سے وزن چار سے پا ہ کوتو تک

بیسن کے استعمال سے خوبصورتی پر آنے والے مثبت اثرات

ہر مرد اور عورت چاہتی ہے اس داغ دھبوں سے صاف اور تروتازہ نکھری نکھری ہو کے لیے بازار میں بھی دستیاب ہیں کے بہت زیادہ استعمال اس سے بچنے اور کو کے لیے چند آسان ٹوٹکے درج ذیل ہیں.

بیسن رنگ گورا کرنے کے لیے صدیوں سے استعمال ہوتا آ رہا ہے ، بیسن رنگ گورا اور جلد بنانے یںمیں مد ۔رت م مد فرت ہم

روزانہ بیسن کو پانی میں ملا کر چہرے, بازوؤں اور کہنیوں پر لگائیں اور 5 سے 10 منٹ ہلکا ہلکا مساج کریں, اس سے چہرے کی نکھر جائے گی اور دوسری کریموں ضرورت بھی نہیں پڑے گی.

ایلوویرا کا گودا ایک چمچ, دودھ ایک چمچ اور بیسن چمچ ایک پیالی میں ڈال کر ان سب اچھی طرح مکس کر اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر سے دھو اس کو ہفتے میں دو بار استعمال کرنے سے جلد گوری اور تروتازہ ہو جائے گی اور داغ دھبے ختم ہو جائیں گے۔

چکنی جلد کے لیے بیسن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے پر لگائیں ، ماسک خشک ہو جائے تو ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔

دن میں دو بار بیسن میں لیموں شامل کر کے چہرہ دھونے سے رنگت نکھر جاتی ہے ایکنی کے داغ دھبے دنوں میں صتاف ہوہ

دو چمچ بیسن میں لیموں ایک چمچ, عرق گلاب اور چٹکی ہلدی شامل کرلیں اور یہ چہرے پر لگا لیں, اسے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں, ہونے کے بعد پوروں کے ساتھ پانی لگا کر چہرے پر مساج لیں.



About admin

Check Also

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ’ایم پوکس‘ تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ’ایم پاکس‘ تجویز کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *