لاہور کی سیشن کورٹ نے مدرسے میں استاد کی طالب علم سے کیس کی سماعت کے دوران مظرکزی ملزم عزیزمحفم
لاہور کی سیشن عدالت نے وکلا ء کی بحث مکمل ہونے کے بعد مرکزی ملزم کے بیٹوں کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
ملزمان میں لطیف الرحمٰن ، وسیم الرحمٰن اور وصی الرحمٰن شامل ہیں جن کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ ہوا
واضح رہے کہ لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کی ویڈیوز عام پر آنے کے بعد ملزم استاد ملزم اھااا
ملزم عزیز الرحمٰن کے خلاف طالب علم صابر شاہ نے 17 جون کو مقدمہ درج کرایا تھا۔
ملزم عزیز اور اس کے بیٹوں کو الگ الگ مقامات سے اتوار 20 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔
ملزم عزیز الرحمٰن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کی جانب سے جیل بھیجا جا چکا ہے۔