انگلش کرکٹ ٹیم پر کورونا کے وار ، 7 ارکان کے ٹیسٹ مثبت ، پاکستان کیخلاف نئے پلیئرز منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ میں بھی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ عالمی وبا نے انگلش ٹیم کو ہلا کر رکھ دیا۔ سات اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان خلاف سے کارڈف میں شروع ہونے والے ڈے انٹرنیشنل کے پوری انگلینڈ ٹیم اور کوچنگ اسٹاف کو تبدیل کردیا گیا بین اسٹوکس اب کپتانی کرینگے. یہ پہلا موقع ہے کہ چند دن پہلے جس ٹیم اعلان ہوا تھا اس کے اراکین کورونا کے وار ہونے اورٹیسٹ آنے کے بعد نئی ٹیم گئی ہے تاہم سیریز کرانے کا اعلان کیا گیا قبل ازیں پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے کپتان اوئن تین کھلاڑی اور چار آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت کے باعث پوری انگلش ٹیم کو قرنطینہ البتہ جن کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان و ن شدید عل حیران کن بات یہ ہے کہ انگلش کرکٹرز انگلینڈ میں کورونا ویکسین کی مہم کی تشہیر میں شامل ہیں۔ انگلش میڈیا کے مطابق مورگن کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیرسٹو اور لیگ اسپنر عادل رشید کے کورآئےونا۔ مثب ورلڈ چیمپئن انگلینڈ نے بین اسٹوکس کو قیادت سونپی ہے جو ابتدائی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔ انگلش سلیکٹرز نے غیر معمولی حالات کے باعث کیا ہے جبکہ کرس سلور ووڈ کی ذمے گئیں کے اسسٹنٹ میں چلے گئے ہیں پاکستان اور انگلینڈ کے دوران شروع ہونے والی سیریز میں پہلا موقع ہوگا جب اتنی زیادہ تعداد کھلاڑیوں کو ون ڈے کیپ دی جائے گی. انگلینڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائیلزنے کہا کہ یہ سب بڑے بڑے پر کھیلنے کا ایک بہت موقع ہے ، ک ا ب ی ل م ی م ی م ی م لاد ن تور ب م ی م ل م ی م ی م ی م ی م ی م ی ی م ی م ل میں ای سی بی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو معاملے کو سمجھنے اور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرنا چچت۔ا ہرنا چچہت۔ا ہا او سیریز کے لئے نئی انگلش ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ کپتان بین اسٹوکس, ثاقب محمود, گریک اورٹن, ڈیوڈ پین, جون سمپسن, زیک کرالی, گریگوری, ڈین لارنس, جیمزونس, میٹ پارکنسن, ڈیوڈ ملان, فل سالٹ, بین ڈکٹ, بال, ڈینی برگس, بریڈن چیس, ٹام اور ول جیکس شامل ہیں۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *