آزاد کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں ، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے میدان میں آگئی ہے ، کشمیر کے جیالے بھی ہوئے ہیں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عباس پور, پونچھ جلسےسے خطاب میں کہاکہ ہزار سال لڑیں گے, کشمیریوں کا ساتھ چھوڑیں گے, کشمیریوں کو ہوگا کہ میں بھی نااہل ناجائز لانا چاہتے ہیں? .

انہوں نے کہاکہ ٹی وی پربیٹھے یہ لوگ کہتے تھکتے کہ پیپلز پارٹی ختم, ان سب کوکہتا ہوں آنکھیں کھول پورکے پہاڑوں میں دیکھیں, عباس پورمیں جئے بھٹو کے نعرے لگانے پہنچے ہیں, آپ سکتے ہیں پیپلزپارٹی ختم ہوگئی.

بلاول بھٹو نے کہاکہ پیپلزپارٹی کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے ، کل میں پیپلزپارٹی نظر آئے گیا ، 25 جولکائی خاا ولکمظام ب۔باد ولکمکام گےکباد میر کرور

پی پی چیئرمیں نے کہاکہ ووٹ کےذریعہ آپ بارڈرکی دونوں پیغام بھیجیں گے, دونوں جانب ایک ہی پیغام کہ کشمیر پر سودا نامنظور, کا مزید کہنا تھا مقبوضہ کشمیرمیں جو ہو عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *