وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس آزاد کشمیر میں امیدوار ہی پ ورے ہیں
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے آزاد کشمیر الیکشن پر اپوزیشن کے دھاندلی ما لزاماد ر بھی دع
انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے پاس آزاد کشمیر میں امیدوار کھڑے کرنے نہیں ہیں ، یہ ابھی سے ہی دھاندلی نہیں بیںائیں گے بجود م ت بجود م
وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تو کھڑی ہی الیکٹ ایبلز کی پر ہیں ، ان کی اپنی کوئی حیثیت و اوقات نہیں ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ن لیگ کس بنیاد پر دعویٰ کرتی ہے کہ اس کے لوگ دوسری طرف چلے گئے ہیں۔
فواد چوہدری نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں نواز شریف کس آئیڈیالوجی کے تحت آصف زرداری کی گود میں بیٹھ گئے ہیں؟
انہوں نے ایک اور سوال کیا کہ بتایا جائے کہ آصف زرداری کس نظریے کے تحت مولانا فضل الرحمٰن کے ہوگئے ہیں؟