چینی ویکسین سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں۔
وزارت صحت کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ سائنو ویک ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچاس باد پہنچا ب
ترجمان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چار روز کے اندر چین کی سائنو فارم اور سائنو ویک کی 40 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں لائی جاچکی.
ترجمان وزرات صحت کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے چین سے سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں پاک ستان پہن ۔ائی گئی ہیں ستان پہن ۔ائی گئی ہیں ستان پہن ۔ائی گئی
ترجمان نے تصدیق کی کہ گزشتہ four دنوں کے دوران مجموعی طور پر چین سے 40 لاکھ ویکسین کی خاوراکیں للائی گئی فاوا لائی گئی ہیں ا ن مور ن م 20 لوور
ترجمان کے مطابق سائنو فارم کی ڈوز تین مختلف کھیپوں میں پاکستان لائی گئی۔
وزرات صحت کے حکام کے مطابق سائنوفارم کی خوراکیں وفاق کی اکائیوں کی ڈیمانڈ کے مطابق انھیں ترسیل کردی گئی ہیں۔
دوسری طرف یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ملک میں کورونا کیسز زیادہ اور ویکسی نیشن کرانے والوں کی تعداد کم ہے۔
رپورٹ کے مطابق اب تک انسداد کورونا ویکسین کی اہل آباد میں سے صرف three اعشاریہ 5 فی صد آبادی کی ویکسی نیشن مکم
اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 78 ہزارسے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔