پسند کی شادی ، پنچائت کی لڑکی کو طلاق دینے کی شرط

فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں پسند کی شادی پر پنچائت نے لڑکے کے والدین کو علاقہ بدر کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکے نے four جولائی کو گاؤں کی لڑکی کی شادی کی تھی ، جس کے بعد لڑکی والاوں نے گھمگھوہ ا ت ور

ایس پی رضوان طارق کے مطابق دونوں خاندانوں نے باہمی طور پر پنچائت بلائی تھی۔

پولیس کے مطابق پنچائت میں لڑکے کے خاندان کے سامنے لڑکی کو طلاق دینے اور والدین کے حوالے کرے شرط رکھی ت

ایس پی کے مطابق پسند کی شادی کرنے والا جوڑا اور لڑکے کے گھروالے روپوش ہیں۔

رضوان طارق کے مطابق پنچائت کے بعد سے لڑکی کے گھر والے بھی فرار ہیں۔

ایس پی کے مطابق پنچائت لگانے والوں کی گرفتاری کےلیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *