پاکستان سمیت 17 ممالک بڑے ٹورنامنٹ کی میزبانی کے خواہاں ، آئی سی سی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 2024 سے 2031 کے عرصے کے دوران پاکستان اور بھارت سمیت اااارت سمیبٹ یا۔ون کی ک ی آئی یز چھ ایسوسی ایٹ ملک ملائشیا ، نمیبیا ، عمان ، اسکاٹ لینڈ ، متحدہ عرب امارات اور امارات اور امریکایں نے بئےدد میزبنیت لکے لدد میزبنیت لکے لدد میبنیت لکے لئےد میزبنیت لکے لد میزبنیت لکے اس عرصے میں دو پچاس اوورز کے ورلڈ کپ ، دو چیمپئنز ٹرافی ، چار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چھ ایونٹس کی میزبانی کے لیے ایکسپریشن آف انٹریسٹ جمع کروادیا ہے۔ ان چھ ایونٹس میں سے پی سی بی تین وینیوز پر کھیلی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور 2029 کی میزبانی کا خواہاں ہیں۔ پی سی بی آٹھ وینیوز پر کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 اور 2028 اور 10 مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والےآئی سی سی مینز ورلڈکپ 2027 اور 2031 کی میزبانی میں شراکت داری کا خواہشمند ہے. آئی سی سی کی ایوولیشن کمیٹی درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی۔ ایونٹس کی میزبانی دینے کاعمل ستمبر میں شروع ہوگا۔ پی سی بی پرامید ہے کہ وہ کم از کم ایونٹ کی میزبانی حاصل کرلے گا۔آئی سی کا کہنا ہے ممبرز ممآغالاکہ مممبر مم الا درع مم ل لع مم مم م الا درخ وسر لع آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ویمنز اور انڈر 19 ایونٹس کا بعد میں فیصلہ ہو گا۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *