ویسٹ انڈیز سے سیریز ، ٹیسٹ پلیئرز کا کیمپ کل کراچی میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے لئے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا تربتتی کیامپ کید ٹیور ع کامپ بد ٹی سے ع یہ دس روزہ کیمپ بائیو سیکیور ماحول میں لگایا جائے گا ۔کیمپ مکمل کرنے بعد یہ تما۔م کھلاڑی 21 جولیںائی ٹمو لاہن ر کے مقو قومی ٹیم 26 جولائی کو بارباڈوس روانہ ہوگی۔ تربیتی کیمپ کی نگرانی ہیڈآف پلیئرز ڈویلپمنٹ ثقلین مشتاق کریں گے۔ اس دوران قومی ہائی پرفارمنس سینٹر کے دیگر کوچز محمدیوسف ، مشتاق احمد ، عیںمر رشید اور مکاا گےور مکاا گےوع ن بھی رن کیعون بت رن فزیوتھراپسٹ امتیاز احمد ، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ صبوراحمداور مساجر عمران سلطان بھی کییںمپ میں شرکت کر اس کیمپ میں گیارہ ٹیسٹ کھلاڑیوں عابد علی, اظہر علی, فواد بٹ, محمد عباس, نسیم شاہ, نعمان خان, شاہنواز دھانی, یاسر اور محمود کے علاوہ چھ اضافی کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ان چھ کھلاڑیوں میں عاکف جاوید, عرفان اللہ شاہ, میر حمزہ ، محمد حسن ، محمد عمر اور سیف اللہ بنگش شامل ہیں۔ کیمپ میں طلب کردہ 25 کھلاڑیوں ، کوچز سمیت اور کیمپ میں شامل دیگر کھلاڑیوں کی اتواآئے کے دن کوویڈ 19 ٹیٹیکےنگ کی گئی ،ن تجس یہ تیس کھلاڑی اب منگل کو کراچی میں اکھٹےہوں گے جہاں ان کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *