وقت آگیا مشکلوں سے حاصل کیے امن کے فوائد حاصل کریں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ب بلوچستان اور خوشحالی پاکستان کی ترقی الاور کا ضاصالال ا اصا و ہے ےا ضاما و ، ے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر باجوہ نے 7 ویں نیشنل ورکشاپ بکیاچچستان کےسچیت ب

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ بلوچستان کا امن اور خوشحالی پاکستان ترقی اور کیےکیےوشحالی کا ضام

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وقت آگیا کہ پائیدار استحکام کے لیے سماجی و معاشی ترقی کو تیز کیا جائے۔

انھوں نے مزید کہا کہ خوشحالی کے دشمنوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز مستعد اور پُرعزم رہیں گی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہر قسم کے قومی ردعمل کا تقاضا کرتے ہیں, دیگر ریاستی اداروں سے مل قومی, صوبائی ردعمل کو قابل عمل بنانے میں مصروف

آرمی چیف نے کہا کہ ہم پُرعزم قوم ہیں جو امن و استحکام کے لیے ہر آزمائش میں پوری اتری ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *