عالمی مارکیٹ میں‌ اضافے کے باوجود پاکستان میں‌ سونے کی قیمت پھر مستحکم –

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں ایک بار پھر قیمتیں مستحکم رہیں۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروباری کے دوسرے یعنی منگل کے ا مضن اااض مزن ۔ااا مزن ۔ااا میڈن ۔اا میڈن لاا من۔ و من دو مر کی فی حالیہ اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1807 ڈالرز پر بپہنچ گئیں۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سندھ اتحاد کے نائب صدر محمد ارشد نے بتایا عالمی مارکیٹ میں اضافے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں

پاکستان میں آج بتاریخ 6 جولائی بروز منگل سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی لین دین گزشتہ روز کے بھاؤ پر ہوئی۔

محمد ارشد کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 جبکہ دس گرام کی قیمت 93 ہزار 664 روپے پر مستحکم رہی۔ کراچی ، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، لاہور ، فیصل آباد ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور اھوکےم ئےئیو کی ن رفہ مار

آج بتاریخ 06 جولائی کے ریٹ

تولہ: – / 109,250 روپے

گرام قیمت: – / 93,664

یاد رہے کہ ایک روز قبل بھی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی قیمت میں اضافہ ہوا تھا مگر پاکستان میںم فی تاہستان میںم فی تالہ اور دست گر

Remarks



About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *