صہیب مقصود کو انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں موقع ملنے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فٹنس مسائل کا شکارپاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کی انگلینڈ کے۔ اف پہل ل خ پہلپہ نوت ڈے نوت ڈے ڈے منگل کو ایم آر آئی اسکین کے بعد پتہ چل سکے گا کہ تکلیف کس قدر شدت ہے اور وہ میچ کھیل سکیں گے یا نہیں۔ اس صورتحال میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل پاکستان سپر لیگ کے ترین بیٹسمین صہیب مقص۔م و اووا ن سیریز میں میں سیریز میں میں پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث سہیل دائیں میں درد محسوس کررہے ہیں, وہ 5 سے 6 جولائی تک ڈربی میںآخری دونوں پریکٹس میں شرکت نہیں کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ حارث سےمکمل فٹ آئے تھے, امید ہے بہتر ہوجائیں گے. واضح رہے کہ حارث سہیل نے اسی انجری کے سبب دونوں انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔ پاکستانی ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا ایم آرآئی اسکین 6 جولائی کو کارڈف میں ہوگا ، جس کے ب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ایک روزہ اور تین ٹی 20 بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز جم عر ہور قومی کرکٹ اسکواڈ منگل کو پریکٹس کے بعد شام کو بس کے ذریعےکارڈف روانہ ہوگا۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *