شرارتی بچوں نے 64 ہزار ڈالر مالیت سے بنا شیشے کا قلعہ توڑ دیا

چین میں واقع شنگھائی میوزیم میں دو چھوٹے بچوں نے 64 ہزار امریکی ڈالر کی مالیت سے تیار کیا گیا شیشے کا ڈزدا ۔لعہ توڑ

بچوں کی شرارتیں تو سب ہی کو بھاتی ہیں, اوقات گھروں میں کم اور گھروں باہر بطور مہمان یا تفریحی زیادہ شرارتیں کرتے یہی شرارتیں ایک واقعہ چین کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ویبو’ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے.

چائنیز ویب سائٹ ویبو کا اپنی پوسٹ میں بتانا تھا کہ شنگھائی نمائش کے لیے رکھا کا ڈزنی قلعہ دو بچوں نے توڑ دیا ہے, شیشے سے بنے قلعے کی مالیت 64 ہزار امریکی ڈالر تھی جسے بنانے میں 500 گھنٹے لگے اور یہ قلعہ 2016 ء سے نمائش کے لیے میوزیم موجود تھا۔

شیشے سے بنے ڈزنی قلعے کا وزن 60 کلو جبکہ اس کی بناوٹ میں 45 کیرٹ سونا بھی شامل تھا۔

چائنیز ویب سائٹ کی جانب سے پوسٹ کی گئی معلومات مطابق کے لیے میوزیم آئے دو بچے کھیلتے حفاظتی ےکود یااکد ور ک ور ور توڑ د ن تور توڑ د ن ُتور توڑ د ن تتور ک

چائنیز ویب سائٹ کے مطابق بچوں کے قیمتی ڈزنی قلعہ پکڑنے پر شیشیے سے بنے قلعے کا ایک چکنا چور ہو گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ قلعہ تا حال وہیں موجود ہے اور کویڈ 19 کی وجہ سے مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *