دوسروں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کو ناکامی ہوگی ، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشتگردی جیسے مشترکہ چیلنج سے نمٹنے لیے سیکیورٹی معاملات میں تععاون بڑھا تضون بڑھاے تکی رر

چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ورچوئل سربراہ اجلاس سے خطاب کے د وران کیاب کے د وران اب کے د وران

انھوں نے کہا کہ دوسرے ملکوں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کو ناکامی ہوگی۔ ترقی کے عمل میں ترقی پذیر اور غریب ملکوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔

صدر شی جن پنگ نے مزید کہا کہ ہم انصاف ، برابری اور مشترکہ ترقی کے عالمی نظام پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمیں انسانیت کی مشترکہ اقدار کو لے کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ دنیا میں ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر ملک کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔

انھوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں پر انسانوں کا مستقبل سنوارنے سے متعلق بھاری ذمہ داریاں ہیں۔ دنیا کو کورونا جیسی عالمی وبا ، ماحولیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کے باعث خطرات کا سامنا ہے۔

چینی صدر نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا عوامی فلاح و بہبود ، اور برابری کے ایجنڈے کو لے کر آگے بڑھ رہے گیر آگے بڑھ ڑھ رہے گیر آگے بڑھ رہے گی



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *