برطانیہ کا 19 جولائی سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

برطانیہ نے 19 جولائی سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی دوری اور ماسک پہننا لازم نہیں ہوگا۔ حتمی اعلان 12 جولائی کو صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائیگا۔

دریں اثنا دنیا کو کورونا وائرس نے کیسے جکڑا ، اس سے ڈنمارک کے ایک آرٹسٹ نے کورونا کی دنا یایںیںاید د د ار قنگ ا تصعر جو کہ ڈنمارک میں نیا ریکارڈ بن گیا۔

جرمنی نے برطانیہ ، بھارت ، نیپال ، پرتگال ، روس پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو 10 روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

بھارت میں گذشتہ روز کورونا کے 34 ہزار 703 کیسز سامنے آئے جبکہ 553 اموات رپورٹ ہوئیں۔ بھارت میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد three کروڑ سے زائد جب کہ اموات کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہوگئی۔

جرمنی نے برطانیہ, بھارت, نیپال, پرتگال, روس پر عائد سفری پابندیوں میں کردی, ان پانچ ممالک سے آنے والے مسافروں کو 10 روز قرنطینہ کرنا ہوگا, مکمل کوروناویکسی نیشن کرائے ہوئے مسافر قرنطینہ کی سے آزاد ہونگے.

جاپان ایسٹرازینیکا ویکسین کی 11 لاکھ خوراکیں تائیوان بھیجےگا۔

بنگلہ دیش میں کورونا کے سبب عائد لاک ڈاؤن میں 14 جولائی تک توسیع کردی گئی۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *