آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات ، خطے کی سیکیوٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ےے کے سفیر کی مل ایکیوص سفیر کی مل اقوص بمکی سر ب

ملاقات میں افغان امن عمل اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں خدمات پر آذربائیجان کے سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

آرمی چیف نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ کے لیے آذربائیجان کے سفیر کے کردار کو سراہا۔

آذربائیجان کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *