وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ کرپشن بچانے علاوہ پی ڈی ایم کا کوئی ایجنڈا نہیں پی ڈی ایم کے ظہااا ڈی ایم کے ظہام کی تردم ی عوام کی عردم ی عم م ام م
سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے پر رد عمل دیتے خان نے کہا کہ پی ڈی غبارے سے ہوا بہت ہی چکی ، پی ڈی اشم کا ج مکم کا جلسہ مکم
وزیراعلی کے پی نے کہا کہ سوات کے باشعور عوام نے پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کردیا۔
محمود خان نے کہا کہ کچھ مسترد شدہ سیاسی عناصر پی ڈی ایم پر کرپشن بچاؤ تحریک چلارہے ہیں ، الویل عناصار ک ویل عناصد کو وتل نن دون کو وکی ہد د ویل عن دون کو وکی دد
وزیر اعلی کے پی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران کی مخلصانہ قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
محمود خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا مدارس کے بچوں کو سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔