پی ایس بی کی ویب سائٹ غیر فعال ، پرانے عہدے داروں کے نام تبدیل نہیں ہوئے

کراچی (نصر اقبال, اسٹاف رپورٹر) ملک میں کھیلوں کے اہم ترین اسپورٹس بورڈ کی ویب سائٹ کا کوئی حال نہیں ہے, اور غیر فعال ہےحیرت انگیز پر اس کی ویب سائٹ داروں کے کو بھی اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے, پاکستان تیر کے سکریٹری محمد وصال خان کو ماہ عدم اعتماد کے بعد عہدے سے فارغ بٹ کو پر کا نام نہیں درج کیا گیا ہے, ایک ہفتے شطرنج فیڈریشن کے بھی انتخابات کے عہدے دار سامنے آ چکے مگر ویب سائٹ پر داروں کے ہی ہوئے ہیں, پی میں والے ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے انتخاب کے بعد عہدے دار تبدیل ہوگئے ہیں مگر ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *