کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی کشمیر پر یمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی, ٹورنامنٹ دنیا کے مشہور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے.کشمیر پریمیئر لیگ 6 اگست سے 16 اگست تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی. پاکستان سمیت دنیا کے مشہور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی پی ایل کے پہلے سیزن کے پلاٹینم کیٹگری میں میرپور رائلز جارح مزاج بیٹسمین شرجیل لائنز نے اسٹیلینز نے شان مسعود, لیا.اوورسیز واریئرز نے حیدر علی اور راولاکوٹ ہاکس نے محمد حسنین کیا.اوورسیز کیٹیگری میں ہرشل گبز, تلکارتنے دلشان, اویس مونٹی پنیسار, میٹ پرائر مسٹرڈ مختلف ٹیموں میں شامل ہیں.ڈائمنڈ کیٹیگری مظفرآباد ٹائیگرز نے صہیب مقصود اور محمد وسیم, کوٹلی لائنز نے آصف علی اور قادر, باغ اسٹالینز نے افتخار احمد اور عمید میرپور رائلز نے خوشدل اور محمد عرفان کرلیا, راولاکوٹہاکس شہزاد, اوورسیز واریئرز نے ڈائمنڈ کیٹیگری کے لیے اعظم خان اور سہیل خان کا کیٹیگری میں میرپور رائلز نے کشمیری پلیئر ارشاد اور عماد بٹ, ہاکس نے دانش وقاص مقصود, باغ اسٹالینز نے روحیل نذیر اور محمد الیاس, اوورسیز واریئ رز نے موسی خان اور حارث سہیل, کوٹلی لائنز نے خان سنیئرز اور عاکف جاوید کو میں راولا کوٹ ہاکس نے گوہر, کوٹلی لائنز نے مظفرآباد ٹائیگرز نے سہیل اختر, اوورسیز واریئرز نے نے محمد عمران جونیئر, میرپور رائلز نے مختار احمد کو منتخب کیا.اس موقع پر سابق کپتان شاہد نےکہ ا کہ پی ایل انتظامیہ کو کریڈٹ دوں گا۔ کشمیر کے بچوں کو کرکٹ کا بہت شوق ہے مواقع نہیں ملتے امید ہے اس کے نوجوان بھرپور فائدہ گے کشمیر میں چاہیے تاکہ میں پلیئرز میں حصہ لے رہے ہیں مظفرآباد کے گرائونڈ اچھے کی امید ہےکشمیری نوجوانوں کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے.تقریب کرکٹرزسعید اجمل ، عبدالرزاق ، عمر گل ، چیئرمین کشمیر پریمیئر لیگ عارف کرکٹ آپریشنزتیمور خان نے شرکت کی۔