کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی خواتین اے ٹیم نے ویسٹ انڈیز اے کے خلم ئپیاا یزلم ئپ وو و کٹ ٹیوئن یآٹھ وس ٹی وئن یآٹھ ور ی وئن یآٹھ و وئ عائشہ ظفر نے 57 گیندوں پر 53 ناٹ آئوٹ رنز بناکر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ سر ویو رچرڈز اسٹیڈیم انیٹیگا میں اتوار کومیزبان ٹیم چھ وکٹ پر 99 رنز بناسکی۔ پاکستان نے اسکور دو وکٹ پر حاصل کرلیا۔ کپتان رامین کا کہنا ہے کہ تمام لڑکیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی اور مجھے اپنی کھلاڑیوں پر فخر ہے۔ امید ہے کہ ون ڈے سیریز بھی اسی انداز میں جیتیں گے۔ قبل ازیں ویسٹ انڈیز خواتین نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ڈک ورتھ لوئس سٹم کے ت ۔صفصفم کے مت۔ یںمحت ب لب یزمت سات رنیں تور رن تحت سات رنز تیرد