اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔
عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی سندھ روشن پروگرام کیس میں عبوری ضمانت اگس۔ت کے پہلے ہفتے تک منووو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے شرجیل انعام میمن کی کی درخ اممن کی کی درخ ا ست پتر
شرجیل میمن اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا کی کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت دی جائے۔
نیب راولپنڈی نے شرجیل میمن کو بطور وزیر بلدیات شامل تفتیش کیا اور 6 جولائی کو نیب آفس طلب کیا۔ شرجیل میمن پر منصوبے میں رشوت اور غیر قانونی رقوم لینے کا الزام ہے۔
عدالت نے شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت اگست کے پہلے ہفتے تک کرتے ہوئے نیب کو شرجیل میمن کی رفت اےو سےو سےو سےو عدالت نے درخواست گزار کو کل ریکارڈ سمیت تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت بھی کی۔