پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر تقریباً تین فیصد پرآ گئی ۔اسلام آباد میں بھی شرح three فیصد رہی۔ ملک میں گزشتہ روز کورونا سے مزید انیس افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 347 کیسز سامنے آئے ہیں, جبکہ مزید 650 مریض شفایاب ہو گئے.
0
ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 33 ہزار 299 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 894 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ 7 ہزار 934 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 45 ہزار 245 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 47 لاکھ 78 ہزار 275 کور ون ٹیس
پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران three لاکھ 89 ہزار 257 افراد کو کورونا وائرس کی ویکاسین جدی گئی ، اور دی گئی ، جخور دی گئی ، جخور وکھ 6 ڑ
پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 46 ہزار 852 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں, جبکہ یہاں ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 776 ہو چکی ہیں.
سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد three لاکھ 40 ہزار 902 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 520 ہو گئیں۔
خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 533 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزوگئیں ار 340 ہوگئیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 82 ہزار 969 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامانے آئے ہیں ، ا ااا ب ف
کورونا وائرس کے بلوچستان میں 27 ہزار 419 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 312 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔
آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 20 ہزار 558 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ہیں۔ایہاں کُل 588 رو
گِلگت بلتستان میں 6 ہزار 427 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 111 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔