ملکہ الزبیتھ نے برطانیہ کے سرکاری ادارے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران صحت سے متعلق کارکنوں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کے اعلی شہری اعزاز جارج نوازا ہے.
بکنگھم پیلس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ملکہ برطانیہ کی سے بیان جاری کیا ہے اکہ ‘یہ اویا’ ہاا ایوا یگیوہے کوا خواد یواد مواد مود مد مد
بیان میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ یہ شکر گزار قوم کے لیے بہت کی بات ہے کہ میں کی نیشنل ہیلتھ سروسز برطانیہ کے اعلی شہری اعزاز (جارج کراس) سے نوار رہی ہوں. ‘
بیان میں برطانیہ کے اعلی شہری اعزاز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ قیام 1940 ء میں کنگ جارج ششم نے سے بڑی بہادری, خطرناک حالات میں انتہائی جرأت کے کاموں حوصلہ افزائی کرنے کے لیے کیا ‘
یہ غیر مسلح طور پر جرأت کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے برطانیہ کا اعلیٰ ایوارڈ ہے۔
بکنگھم پیلس کی جانب سے ملکہ برطانیہ کے اسی پیغام کو ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔