وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ متحدہ علما بورڈ کے پر وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کا نام بگاڑنا چھوڑا. عمران خان نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ہر محاذ پر شکست دی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا تحفظ ناموس ااالت کے مہعاملے پن مر دموری د
طاہر اشرفی نے کہا کہ اتحاد بناکر دس نشستیں نہ لینے والے اپوزیشن رہنما عمران خان پر تنقید کرتے ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ امریکا افغانستان سے جارہا ہے۔ افغانستان میں امن قائم ہونا چاہیے۔ 30 لاکھ مہاجرین کو اب اپنے ملک واپس چلے جانا چاہیے۔ ان کی مزید مہمان نوازی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔