چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی سید شرف نے کہا ہے کہ صرف 38 امتحانی مراکز پر پرچہ دیر سے پہنچا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ گفتگو میں سید شرف نے کہا کہ سییکٹنٹر ککہیا ےےہیوا پےہیوا پےہیو ن ن متحت ن
انہوں نے کہا کہ آفیسر کے نہ آنے پر بورڈ کے اسٹاف نے پرچے امتحانی مراکز پر پہنچائے ، جس کے باعث تاخیر ہوئی۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے کہا کہ سازش لگتی ہے کہ آفیسرز نے مسئلہ پیدا کیا ہے ، جس کے اوز کے آآر ڈیاٹیوگ کے آآر اٹیو ن پر او ن ڈنٹر ان
سید شرف نے مزید کہا کہ اب سپرنٹنڈنٹ حب سے پیپر لے گا اور حب کی تعداد بھی 11 سے بڑھاکر 18 کردی ہے۔
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے اعتراف کیا کہ یہاں انتظامی بے ضابطگیاں ہیں ، کی وجہ سے پرچہ لیک ہوماا ، ہم ان م نے س
انہوں نے کہا کہ پچھلے برسوں رینجرز کی ڈیوٹی لگائے جانے سے کلچر کافی حد تک ختم ہوگیا تھا ، م ثاپیا ا مم باپیوک پو بہل ر ر و ن تٹیچر و بےل ر