سلیکشن میں شکایات ، سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ تاخیر کا شکار ، نئے ٹرائلز کرائے جائیں گے

کراچی (عبدالماجدبھٹی / اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کے پاکستان میں ہونے والے کرکٹ کے تمام میچوں کی اسکورنگ پی سی بی کی ویب سائٹ پر ہوسکے گی. البتہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن جائے گا جس میں بورڈ زیر انتظام ہوکنے وال ل سو ر لب میچور پی سی بی نے اسکوررز کو ایسے سافٹ ویئر والے لیپ ٹاپ دیئے ہیں جو پی سی بی ویب سائٹ سے منسلک ہوں گے۔ جیسے ہی کوئی بیٹسمین اسکور کرے گا اس کا اسکور ویب سائٹ پر آجائے گا۔ اس طرح پاکستان میں ہونے والی کلب کرکٹ کی لائیو اپ ڈیٹ دنیا بھر میں کسی بھی جگہ سے مل سکتی ہے۔ دوسری جانب سلیکشن میں آنے والی شکایات کے بعد پی سی بی کا کرکٹ ایسوسی ایشن کا ٹورنامنٹ تاخیا کا شکار ہو گیا شکار ہو گیا شکار ہو گیا پی سی بی نے پانچ جولائی سے چھ اگست تک ٹورنامنٹ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کم از کم ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہے۔ چند دن میں میں پی سی بی نئے شیڈول کا اعلان کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کرتے وقت پی سی بی نے تمام پراسس کو ریکارڈ کیا تھا سلیکشن پر کوئی اع۔تراض نہیں کرسکے جب ٹیمیں منتخب ہوئیں تو کئی اہل کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے پی سی کھلاڑیوں کو بھی ٹرائلزا احصہ بن رائلزا احصہ ن ن ر ر کے پی سی بی نے انٹر سٹی ٹورنامنٹ کے لئے جن کوچز کا اعلان کیا ہے ان میں کئی سرکاری اداروں میں ملازم ہیں۔ پی سی بی نے ان کوچز کو ذمے داریاں سے پہلے ان کے ڈپارٹمنٹس سے این او سی لانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپارٹمنٹس سے این او سی نہ لانے والے کو سسٹم کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *