: شہر قائد میں ایک بار پھر کھلے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا جارہا ہے۔
شہر قائد کے باسی ایک جانب کھلا اور ناقص دودھ استعمال کرنے پر ہیں تو دوسری جانب ڈیاری مک
اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں خصوصی کرتے ہوئے صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز شاکر گجر نے عذر پیش کہ آئے روز دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہورہا اس کے محرکات جاننے کی کوشش کی جائے, یہ بھی معلوم کیا جائے کہ کمپنیاں بھی دودھ کہاں سےحاصل کررہی ہیں ؟۔
شاکرعمر گجر نے پروگرام میں دعویٰ کیا کہ کراچی میں فروخت ہونے والا کھلا دودھ 95 فیصد خالص ہے م چند د لو دوی ی م گچند ید لوگ دویس
صدر ڈیری فارم اینڈ کیٹل فارمرز دودھ میں اضافے وجہ چارے کی ایکسپورٹ کو قرار دیا کہا کہ حکومت چارےکی پر نظر تاکہ ڈیری فارمز کا اس حکمت عملی سے کی گی اور اس کی قیمتوں میں نمایاں کمی بھی ہوگی.
شاکر عمر گجر نے ایک جانب تو کھلے دودھ کی میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ماہ ہی دودھ کی قیمتیں گی, جتنے اخراجات آتے ہماری کوشش ہوگی کہ فی لیٹر پر 20 روپے کا اضافہ ہو.
واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم نے کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا تھا مستبہےل میں ا وڈ سن برٹی ئ سن سٹیورٹی ، ن
وزیراعظم کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک میں خالص نہیں مل رہا ہے, میں نے کرایا, پتہ چلا زیادہ دودھ جو بیچا جارہا وہ دودھ ہی نہیں ہے, ا مصنوعی طریقے سے بنایاجا رہا ہے.
Remarks