بارش پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ اور پریکٹس متاثر کرنے لگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بارش انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریکٹس متاثر کرنے لگی۔ ادھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل نےدائیں ٹانگ میں کھینچاؤ کے باعث گذشتہ دو دن سےٹریننگ نہیں کررہے ہیں۔ وہ قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کی ہدایت پر آرام کررہے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ مزید دو دن آرام کریں گے۔ پاکستان ٹیم کے غیر ملکی فزیو کلف نے اتوارکو حارث سہیل کی انجری کا دوبارہ جائزہ لیا ۔حارث پہلے سے بہت ر سک بہت محرو سے بہت ر محسوس انگلینڈ کے شہر ڈاربی میں ہفتے کو بارش کے باعث قومی کرکٹ کا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ مؤخر جم۔س میچ مر جم حصہ اوز ل م م کے باوز ن ر جس میں اوپنر فخرزمان نے سنچری بنائی۔ ہفتے کے بعد ڈاربی میں اتوار کو بھی وقفے وقفے سے بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ہوا۔ صرف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کی سینیریو بیسڈ پریکٹس جاری رہی۔ اس سیشن کے دوران بیٹسمین نے صرف بیٹنگ اور بولرز صرف بولنگ میں حصہ لیا۔ صہیب مقصود, شرجیل خان, محمد حفیظ, اعظم خان, عماد وسیم, محمد سلمان اور سرفراز احمد نے بیٹنگ, شاہ آفریدی, حسن علی, عثمان ارشد اقبال اور محمد وسیم جونیئر سیشن میں بولنگ ون ڈے کھلاڑیوں کو اس سیشن سے آرام دیا گیا. پاکستانی ٹیم کی ڈاربی میں ایک اور کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی جس کے نتائج پیر کو آئیں گے۔ منگل کو ڈاربی میں پریکٹس کے بعد پاکستانی کرکٹرز کارڈف روانہ ہوجائیں گے جہاں پاکستانی ٹیم کلے پہلا ون ڈے ننٹر ن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین سعود شکیل کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے آج موسم کے باعث میچ نہ ہوسکا۔ پریکٹس میچز ہمیشہ سیریز کی تیاریوں میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ پریکٹس میچ کے دوران سینٹر پچ پر وقت گزارنے کا موقع ملتا سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ لائنز کے خلاف میچز سیم کیرین اور مارک ووڈ کو کھیل موقع ملا تو صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کی کوشش کروں گا.



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *