وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان صورتِ حال میں بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے۔ پاکستان معاملے کے پُرامن حل کے لیے تاجکستان ، ازبکستان اور ایران سے رابطے میں ہے۔
گوادر میں مختلف منصوبوں کے سنگ بنیاد اور افتتاح کی تقریب سے کرتے ہوئے عمران خان نے کہا سب کی کوشش ہے میں امن ہو, ہمسایہ ملکوں کی کوشش ہے افغانستان سیاسی سیٹلمنٹ ہو.
وزیراعظم نے کہا کہ ایران کے صدر سے بھی افغانستان کے معاملے پر بات کی ہے ، کوشش طالبان سے بھی فغایاا سے بھی بایا کریں تسات ال
عمران خان نے کہا کہ گوادر وسط ایشیا سے جڑنے جا رہاہے ، تاجکستان ، ازبکستان سے ہمارے ہ۔وگئے ہیں ، م اں برد ا ود ا بکرد
وزیراعظم نے کہا کہ وسط ایشیا کے لینڈ لاک ممالک گوادر کے راستے اپنی مصنوعات گزارنے کے خواہش مند ہیں۔