کشمیر پریمیئر لیگ ، ٹورنامنٹ میں دنیا کے مشہور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی کشمیر پر یمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ ہفتے کی شب اسلام آباد کے مقامی ہوٹل ہوئی.ٹورنامنٹ میں دنیا کے مشہور ایکشن میں دکھائی دیں آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت کے مشہور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے. ٹورنامنٹ کے آئی کون کھلاڑیوں میں شعیب ملک, شاداب خان فخرزمان شاہد آفریدی اور عماد وسیم شامل ان کے علاوہ ہر شل ماسٹرڈ, کامران اکمل, اویس شاہ, تلیکا رتنے دلشان, مونٹی علی, شان مسعود, سہیل تنویر, خوش دل شاہ, شرجیل خان ، صہیب مقصود ، افتخار احمد ، حیدر علی ، محمد حسنین نمایاں ہیں۔اس پر سابق کپتیڈٹان شاہد آفریدیہ نےکہا کہ پی تیل اا کہ پی تیل اا کہ پی تیل اا کہ پی تیل اا کہ پی تیل اگد کشمیر کے بچوں کو کرکٹ کا بہت شوق ہے مواقع نہیں ملتے امید ہے اس کے نوجوان بھرپور فائدہ گے کشمیر میں چاہیے تاکہ میں پلیئرز میں حصہ لے رہے ہیں مظفرآباد کے گرائونڈ اچھے کی امید ہےکشمیری نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ہے.چیئرمین کشمیر شہریار آفریدی نے 0 کے پی ایل کی ڈرافٹنگ کے پی ایل بنیاد خان نے کہا کہ کشمیری پوری میں بستے ہیں پی کے میچز پوری دنیا میں لیگ میں کرکٹ کے بڑے نام شامل ہیں.تقریب میں کرکٹرزسعید اجمل, عبدالرزاق, عمر گل اور عبدالرحمان, چیئرمین پریمیئر لیگ عارف ملک ، سی ای او چوہدری شہزاد اور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنزتیمور خان نے شرکت کی۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *