پاکستان میں دہشت گردی عالمی سازش کا حصہ ہے ، شیخ رشید کا انکشاف

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی عالمی سازش کا حصہ ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان نے انکشاف کیا کہ الاقوامی سازش ہے کہ کراچی ، اسلام آباد ، میں اقعات کیےردی کےو ردی و

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سینڈوچ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ہم سرخرو ہو کر نکلیں گے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ افغانستان میں ہمارے خلاف بہت زہر اگلا جارہا ہے ، کابل بڑا ایشو بن مہا ہے ، وہاں بوھاد

ان کا کہنا تھا کہ اسی تناظر میں لاہور کا دھماکا ایف اے ٹی ایف سے ایک آدھ دن پہلے کیا گیا۔

وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ ہماری ساری توجہ افغانستان پر لگی ہوئی ہے اور ہے کہ سرحدی باڑ جلد از جلد مئےمل وہ

دوران گفتگو انہوں نے ملکی سیاست موجودہ اور آئندہ سیاست کے حوالے سے بھی کئی بڑے دعوے کیے اور اپوزیشن پر تنقید کیر تنقید ر تنقید ر تنقید



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *