وادی نیلم میں حادثے کا شکار فیملی میں نوبیاہتا جوڑا بھی شامل

وادی نیلم میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فیملی کے سات ارکان میں نوبیاہتا جوڑا بھی شامل ہے۔ حادثے میں فیملی کے چار افراد جاں بحق ، دو زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔

وادی نیلم میں حادثے کا شکار فیملی میں غیرملکی ادارے کا ملازم نادر کامران بھی شامل تھا۔

نادر کامران گوالمنڈی لاہورمیں رہتاتھا۔ وہ چھوٹے بھائی کی شادی کے بعد والدہ ، بیگم ، دو بچوں اور نوبیاہتا جوڑے کے ہمراہ سیر کیلئے وادی نیلم گیا۔

بدقسمتی سے انکی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو بچوں کو زخمی حالت اسپتال منتہےل کلیاا گیا ، کی ترد ہا ، یک ں ترد پ ترد

مرحوم نادر کامران کے کزن ناصر نے جیو نیوز کو بتایا کہ کی اطلاع مل چکی تھی تاہم اوہ تصدیق کررہے اوہیں تادیق کررہے اورا نا ت کررہے

حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی گوالمنڈی پہنچ گئی اور قانونی کارروائی مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *