وائرس سے مزید 29 کل 22408

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتا کی م فہ س

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 228 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 29 افراد اس موذی وباء کے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 897 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے زائد ہو گئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 408 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل ا۔اا بکہ کُل اورون ع 9ہزور د ا 9ہزور د ع 9 9ور د 62

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 32 ہزار 621 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 875 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ 7 ہزار 284 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 47 ہزار 832 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 47 لاکھ 33 ہزار 30 کو و ن ٹیس

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 88 ہزار 295 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین ی ااو ن ججوو ن جوو ن 70 تک وکُل 1 ککود ن ج ن ک 75 ن ڑ 75 کھ ن 70 تک ور 1

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 46 ہزار 728 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں, جبکہ یہاں ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 772 ہو چکی ہیں.

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد three لاکھ 39 ہزار 962 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 512 ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 421 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزار ۔ار 336

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 82 ہزار 916 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک زیاامنے آئے جبکہ اب اا بکہ اب اا یہاں کُسرد9 ا کُسرد9 افرب اں کُسوب 77 ا سرد9 افا یہاں سوب 77

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 27 ہزار 387 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 312 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 20 ہزار 505 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ک۔ایہاں کُل 586 رو

گِلگت بلتستان میں 6 ہزار 394 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 111 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.