نجی بینک لاکر سے 1 لاکھ ڈالرز کی چوری کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کلفٹن میں نجی بینک کی زمزمہ برانچ لاکر کر 1 لاکھ امریکی ڈالر چوری کرنے کا مقدمہ تھانے میں درج کرلیا گیا جس میں برانچ اسٹاف بینک کی سینئر مینجمنٹ کو نامزد ملزم بنایا گیا

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق ایف آئی آر نمبر 312/2021 مقامی تاجر یوسف کی مدعیت یںوسف مدعیت میں ت4 ادوا 45 45

کلفٹن پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ یوسف نے تھانے پہنچ کر زیر دفعہ 154 بیان ریکارڈ کرایا ، ججس گی اقایا ، ججس گی اقد ای ما بعد ایت رحکد

مدعی یوسف کے مطابق ان کی بیٹی کینسر کی مریض ہے ، جس کے امریکا میں علاج کیلئے انہوں نے ڈالرز بھجوانے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا آفیشل اکاؤنٹ نجی بینک کلفٹن زمزمہ برانچ میں ہے ، اکاؤنٹ اسے نکلوا کاا نکلوم کر انون نر برد

مدعی یوسف کے مطابق بینک مینیجر نے انہیں بتایا کہ یکمشت ایک ملک نہیں بھیج سکتے اور 10 ہزار یومیہ کے حساب سے کرائے جا سکتے ہیں, جس منیجر کے مشورے سے انہوں کی اسی برانچ میں 13 مارچ 2020 لاکر نمبر 159 حاصل کیا, مدعی مقدمہ کے مطابق ایک لاکھ ڈالر اسی روز لاکر میں محفوظ کیے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق انہوں March 13, 2020 مئی برانچ پہنچ کر چیک کیا تو لاکر خالی تھا ، ان کے ایک لاکھ ڈالر چوری ہوچکے

مدعی مقدمہ یوسف نے بینک منیجر اور ادارے کی سینئر کو لاکر توڑنے جانے اور ڈالر اطلاع دی, جس پر بینک سینئر مینجمنٹ برانچ پہنچی چلا کہ سی سی ٹی وی ریکارڈنگ کی ہوچکی

مدعی یوسف نے کلفٹن تھانے میں بتایا کہ واردات کے بعد سے تک بینک انتظامیہ نے انہیں نے مقدمہ یںگےان د پیپی د پیع د اع د اع ۔د د

یوسف کے مطابق ایف آئی اے اس شروع وہ اپنا بیان ریکارڈ کرا چکے گزرنے کے باوجود تو اس ہی بینک نے انہیں رقم کی, ایف آئی آر میں بینک کا تمام اسٹاف اور ادارے کی سینئر مینجمنٹ کو ملزم نامزد کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ اس بینک کی اسی برانچ کا ایک لاکر توڑنے اور 250 تولہ سونا چوری کرنے کا مقدمہ گزشتہ ہفتے درج کرایا جاچکا جس کی تفتیش کے دوران مزید 7 لاکرز توڑے جانے کا انکشاف ہوا تھا.

گزشتہ سال ایک لاکھ ڈالر چوری ہونے کی تاریخ کے سے بینک منیجر شیخ نعیم کی جانب تھانے میں سی سی وچی جاوٹیج و ر و ر



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *