عید سے پہلے اضافہ ، سبزیوں کی قیمت سے شہری پریشان

لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ، دکاندار من مانی قیمتوں پر سیبزیاں فروخت یشکالہےہے فشہ ہےشہ ہیںو ، ن ور ت ر

عید کی آمد آمد ہے اور لاہور میں سبزی فروشوں نے سبزیوں کی قیمت میں من مانا اضافہ کر دیا۔

45

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دکانداروں کو ریٹ لسٹیں تو فراہم کر دیں لیکن ان پر عملدرآمد نہا کرای ج۔ا را ہرای ج۔ا را

دکاندار وہی رٹا رٹایا موقف اپناتے ہیں کہ انہیں منڈی سے ہی سبزیاں مہنگی ملتی ہیں وہ سستی نہیں بیچ سکتے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سبزیوں کی قیمتیں کنٹرول میں رکھنے کے لیے انتظامیہ کو سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *